اڑیسہ کے ضلع کھوردھا اور پوری میں سیلاب کے دوران فائر سروس ٹیمز نے یکم ستمبر تک مجموعی طور پر 115 افراد کو بچایا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ آف اڑیسہ فائر سروسز کے مطابق 8 ٹیمیز کام پر لگی ہوئی ہیں اور وہ بچاؤ اور امدادی کاموں کے لیے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں ریسکیو گیئرز کے ساتھ کام کر رہی ہیں۔
اس کے علاوہ اضافی 12 ٹیمز کو اڑیسہ فائر اینڈ ڈیزاسٹر ریسپانس انسٹی ٹیوٹ، نارج، کٹک میں اسٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے۔