ساہو حال ہی میں ریاست کے کورونا کے سب سے بڑے ہاٹ اسپاٹ گنجم سے واپس آئے تھے۔ اس وقت وہ اور ان کی اہلیہ گوشہ تنہائی میں ہیں۔
پولسارا کے ایم ایل اے سری کانت ساہو ریاست کے چوتھے ایم ایل اے ہیں جو کورونا کی زد میں آئے ہیں۔

اس سے قبل نیلگری کے ایم ایل اے سکنت نائک، ریمونا کے ایم ایل اے سدھانشو شیکھر پریڈا اور سالے پور کے ایم ایل اے پرشانت بہر کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔
ادھر اسمبلی ہاؤس کے پانچ ملازمین کے کوروناجانچ رپورٹ مثبت آنے کے بعد، اسمبلی کو 31 جولائی تک بند رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔