اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڈیشہ: سرکاری اعزاز سے سرفراز افراد کے لیے ماہانہ رقم - پدم شری ایوارڈ

ریاست اڈیشہ کی حکومت نے مال طور سے پریشان پدم شری ایوارڈ یافتانگان کو ماہانہ 10 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ اڈیشہ میں 84 افراد پدم شری ایوارڈ سے نوازے گئے ہیں جن میں 45 افراد پہلے ہی انتقال کرچکے ہیں۔

odisha-announces-rs-10k-monthly-allowance-for-padma-shri-awardees-1-1-1

By

Published : Jul 9, 2019, 11:37 AM IST

Updated : Jul 9, 2019, 11:54 AM IST


ریاست اڈیشہ کی حکومت نے معاشی اعتبار سے کمزور پدم شری ایوارڈ یافتگان کے لیے ماہانہ 10 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

محکمۂ ثقافت کے مطابق ریاست اڈیشہ میں 84 افراد پدم شری ایوارڈ سے نوازے گئے، جن میں 45 افراد پہلے ہی انتقال کر چکے ہیں۔

اڈیسہ: پدم شری اعزاز یافتگان کے لیے ماہانہ 10ہزار

حکومت کا کہنا ہے کہ ان میں چند ایوارڈ یافتگان کو معاشی تنگی کا سامنا ہے۔ اس وجہ سے ریاستی حکومت نے انھیں 10 ہزار روپے ماہانہ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

Last Updated : Jul 9, 2019, 11:54 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details