اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڈیشا میں نکسلی حملہ - Naxals carried out two blasts near CRPF camp

ریاست اڈیشا کے ضلع کالاہنڈی میں سکیورٹی فورسز کیمپ کے قریب بم دھماکہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : May 13, 2019, 2:02 AM IST

اس دھماکے میں دو سکیورٹی جواج شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹے کے اندر یہ دوسرا نکسلی دھماکہ ہے، جو پیش آیا ہے۔

یہ کالا ہنڈی ضلع کے ترلوچن پور اور بیجپور میں پیش آیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details