اردو

urdu

ETV Bharat / state

Padampur By Election پٹنائک نے پدم پور کو نیا ضلع بنانے کا وعدہ کیا - پدم پور ضمنی الیکشن

اوڈیشہ کے پدم پور اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران وزیر اعلی نوین پٹنائک نے اس سب ڈویژن کو ایک نیا ضلع بنانے کا وعدہ کیا۔ Patnaik on Padampur New District

پٹنائک نے پدم پور کو نیا ضلع بنانے کا وعدہ کیا
پٹنائک نے پدم پور کو نیا ضلع بنانے کا وعدہ کیا

By

Published : Dec 3, 2022, 8:32 AM IST

سنبل پور: ریاست اوڈیشہ کے وزیر اعلی نوین پٹنائک نے جمعہ کو پدم پور اسمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران اس سب ڈویژن کو ایک نیا ضلع بنانے کا وعدہ کیا۔ پٹنائک نے عوامی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ "آپ کو 2023 میں ایک نیا ضلع ملے گا،" Patnaik on Padampur New District

انہوں نے جھوٹ پھیلانے پر بالواسطہ طور پر بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ 'میں الفاظ پر نہیں عمل پر یقین رکھتا ہوں۔' وزیر اعلی نوین پٹنائک نے علاقے کے لوگوں سے بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کی امیدوار برشا کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details