اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڈیشہ میں صاف پانی کی قلت - ارجن شاہی

ریاست اڈیشہ کے ضلع مئیور بھانج کے ارجن شاہی گاؤں میں صاف پانی کے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے علاقے کے لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

اڈیشہ میں صاف پانی کی قلت

By

Published : Jun 2, 2019, 11:32 AM IST

گاؤں کی عورتیں پانی کی تلاش میں دور دراز علاقے تک کا سفر کرتی ہیں ،مگر ان کوششوں کے باوجود وہ روزمرہ کی زندگی میں گڑھے کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پانی میں کبھی کبھی کیڑے مکوڑے نظر آتے ہیں اسی لیے ان کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ انہیں ٹیوب ویل فراہم کرائیں ۔

ارجن شاہی کی ایک سماجی کارکن سریمتھے مانجھی کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں پانی کی کمی سب سے اہم مسئلہ ہے۔حکومت بہت سے وعدے کرتی ہے لیکن صاف پینے کا پانی تک مہیا نہیں کر رہی ہے۔ ہم گندہ پانی پینے کے لیے مجبور ہیں

ABOUT THE AUTHOR

...view details