اردو

urdu

ETV Bharat / state

Cyclone Yaas: اڈیشہ میں بارشوں کا سلسلہ شروع - Cyclone Yaas

اڈیشہ کے جگت سنگھ پور ضلع کے بندرگاہ قصبہ پارہ دیپ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 151.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ خدشہ ہے کہ اڈیشہ میں یاس طوفان 26 مئی کو تباہی مچا سکتا ہے۔

cyclone yaas: اڈیشہ میں بارشوں کا سلسلہ شروع
cyclone yaas: اڈیشہ میں بارشوں کا سلسلہ شروع

By

Published : May 25, 2021, 7:57 PM IST

ریاست اڈیشہ کے جگت سنگھ پور ضلع کے بندرگاہ قصبہ پارہ دیپ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 151.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ وہیں ریاست کے بندرگاہ ٹاؤن چاندبلی کے بھدرک میں تقریبا 97 ملی میٹر بارش ہوئی۔

cyclone yaas: اڈیشہ میں بارشوں کا سلسلہ شروع

محکمہ موسمیات کے مطابق 26 مئی کو دوپہر کے بعد یاس طوفان ریاست کے بالاسور اور بھدرک کے درمیان تقریبا 40 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ یاش طوفان بنگال سے محض تین سو 45 کیلو میٹر دور ہے۔ خدشہ ہے کہ اڈیشہ میں 26 مئی کو تباہی مچا سکتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details