اردو

urdu

ETV Bharat / state

اوڈیشہ: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک - الٹراس اور سیکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ

اوڈیشہ میں ماؤ نوازوں کے بڑھتی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے کامبنگ آپریشن کو تیز کردیا ہے۔

اوڈیشہ: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک
اوڈیشہ: پولیس تصادم میں چار ماؤ نواز ہلاک

By

Published : Jul 5, 2020, 11:03 AM IST

ریاست اوڈیشہ کے کندھامل ضلع میں تمودی بندھ کے قریب سرلہ جنگل میں الٹراس اور سیکیورٹی فورسز کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 4 ماؤ نواز ہلاک ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ماؤ نوازوں کے ٹھکانوں سے بھاری تعداد میں ہتھیاروں کا ذخیرہ بھی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اوڈیشہ میں ماؤ نوازوں کے بڑھتی سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کامبنگ آپریشن کو تیز کردیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details