اردو

urdu

ETV Bharat / state

سریکاکولم میں سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک - ریاست اڈیشا کے ضلع سریکاکولم میں سڑک حادثہ

ریاست اڑیسہ کے ضلع سریکاکولم کے شہر منڈاسہ منڈل کے کوٹھہ پلی پل پر سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

سریکاکولم میں سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک
سریکاکولم میں سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک

By

Published : Jan 4, 2020, 10:59 AM IST

بتایا جا رہا ہے کہ کار پھسل کر نہر میں گر گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور دو کمسن بچے بھی شامل ہیں۔

یہ حادثہ تب پیش جب پورے اہل خانہ سمھدری اپنہ سے اڈیشا کے برہمپوترا کی جانب جا رہے تھے۔

سریکاکولم میں سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک

مزید پڑھیں: سری نگر میں لشکرطیبہ کا شدت پسند گرفتار

مزید پڑھیں: 'گرو گوبند سنگھ جی نے محبت و بھائی چارہ اور اتحاد کا پیغام دیا'

اطلاع کے مطابق کار کا دروازہ بند ہونے کی وجہ سے متاثرہ افراد حادثے کے شکار ہوئے ہیں۔

وہیں پولیس اس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details