راوت نے مرکزی وزیر دھر میندر پردھان اور بی جے پی کے نائب صدر بیجیانت پانڈا کی موجودگی میں دار الحکومت دہلی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
بی جے ڈی کے سابق رہنما بی جے پی میں شامل - BJP
ریاست اڑیسہ کے سابق وزیر اور بیجو رہنما دامودر راوت نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
![بی جے ڈی کے سابق رہنما بی جے پی میں شامل](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2694882-30-9a17f5d7-c6d0-4b04-860e-0461bbcad9c8.jpg)
سابق بی جے ڈی رہنما بی جے پی میں شامل
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دھر میندر پردھان نے کہا کہ بی جے پی میں دامودر راوت کے شامل ہونے سے پارٹی مضبوط ہوگی۔