ہلاک شدہ شخص کی شناخت کورکورہ گرام پنچایت کے 65 سالہ رادھاشیمپانی کے طور پر ہوئی ہے جو کہ منگل کو کولکتہ سے واپس آئے ہوئے تھے۔
اس واقع کی تفصیلات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھدرک شیاما بھکٹ مشرا نے دی۔
ہلاک شدہ شخص کی شناخت کورکورہ گرام پنچایت کے 65 سالہ رادھاشیمپانی کے طور پر ہوئی ہے جو کہ منگل کو کولکتہ سے واپس آئے ہوئے تھے۔
اس واقع کی تفصیلات ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ بھدرک شیاما بھکٹ مشرا نے دی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ شخص گاؤں کے عارضی قرنطینہ مرکز میں تھا جس کے بعد انہیں قرنطینہ کے کمرے میں مردہ پایا گیا۔
اے ڈی ایم نے بتایا کہ اس شخص کے نمونے بدھ کے روز کوویڈ 19 ٹیسٹ کے لئے بھیجے گئے تاکہ ان کی موت کی اصل وجہ معلوم ہوسکے۔
تاہم مذکورہ افراد کے کنبہ نے بتایا کہ اس شخص کو ذیابیطس سے متعلق مسائل تھے۔