گاؤں کے دو لوگ سائیکل پر اس خاتون کی لاش کو آخری رسومات کے لیے لے گیے ۔
لاش کو آخری رسومات کے لیے کندھا نہیں ملا - undefined
رہاست اڈیسہ کے ضلع انگول میں ایک 70 سالہ خاتون کو آخری رسومات کے لئے کندھا نہیں ملا۔
لاش کو آخری رسومات کے لیے کندھا نہیں ملا
یہ واقعہ انگول ضلع کنیہن بلاک میں پیش آیا۔مرنے والے خاتون کا نام گریداھری گانڈہ تھا جو کشور نگر سے تعلق رکھتی تھی۔اس کا کوئی رشتہ دار نہیں ہے اور پولیس نے بھی اس کی آخری رسومات کرنے سے انکار کردیا تھا۔
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:27 AM IST