اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڑیسہ اسمبلی انتخابات میں بی جے ڈی کو واضح برتری

اڑیسہ اسمبلی انتخابات میں حکمراں بیجو جنتا دل ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی دور ہی برتری بنائے ہوئے ہے۔

By

Published : May 23, 2019, 2:14 PM IST

اڑیسہ اسمبلی انتخابات میں بی جے ڈی کو واضح برتری

ریاست کی 146 اسمبلی سیٹوں میں اب تک 56 نشستوں کے ملے رجحانات کے مطابق بی جے ڈی 41 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔

اس بار بھارتیہ جنتا پارٹی بیجو جنتا دل کو سخت ٹکر دیتی نظر آ رہی ہے اور وہ 14 سیٹوں پر برتری بنائے ہوئے ہے جبکہ کانگریس محض ایک سیٹ پر آگے ہےْ

ABOUT THE AUTHOR

...view details