اڈیشہ کے کورپوٹ ضلع کے پڈوا گاؤں کے قریب جمعہ کے روز موٹرسائیکل کے کھائی میں گرنے سے چار لڑکوں کی موت ہوگئی۔
اڈیشہ میں سڑک حادثہ، چار کی موت - accident in Odisha
تمام جاں بحق پڈوا گاؤں کے رہائشی ہیں اور ان کی عمریں 11 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔
علامتی تصویر
پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹرسائیکل سڑک سے پھسل کر کھائی میں جا گری۔ تمام جاں بحق پڈوا گاؤں کے رہائشی ہیں اور ان کی عمریں 11 سے 16 سال کے درمیان ہیں۔
پولیس نے تمام لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دی ہیں۔