ریاست میں سنیچر کو کورونا سے متاثر 62 مریضوں کو ٹھیک ہونے کے بعد انہیں اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں کورونا سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی تعداد 497 ہوگئی ہے۔ ریاست میں 832 کورونا کے ایکٹیو کیسز ہیں جن کا مختلف کووڈ-19 ہسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔ ریاست میں کورونا سے سات لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔
اوڈیشہ میں کورونا کے 67 نئے معاملے - کورونا متاثرین کی تعداد طاق پر مستحکم ہے
اوڈیشہ میں ایک نئے ضلع سمیت کل ملاکر 12 اضلاع سے 67 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1336 ہوگئی ہے۔
اوڈیشہ یں کورونا کے 67نئے معاملے، مجموعی متاثرین کی تعداد 1336
ریاست میں ایک اور ضلع میں کورونا پھیل رہا ہے اورنواپاڈا میں بھی ایک اور معاملہ پازیٹیو آنے کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد 27 پر پہنچ گئی ہے۔ پوری اور نیا گڑھ اضلاع میں کورونا کے 16 اور 13معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ دیگر دس اضلاع میں کورونا متاثرین کی تعداد جوں کی توں ہے۔