مہلوک نوجوان کی شناخت 20 برس کے دلشاد خان کے طور پر ہوئی ہے۔ 21 جنوری کو دلشاد 21 برس کے ہونے والے تھے۔
گزشتہ جمعرات کو دلشاد اپنے دوستوں کے ساتھ بھائی کی شادی کے پیش نظر خریداری کرنے جا رہا تھا۔
اس دوران دیوا اور ممبرا کے قریب لوکل کے باہر لٹک کر سفر کرتے وقت اچانک ایک کھمبا آنے سے وہ اس سے ٹکرانے کی وجہ سے لوکل کے ڈبے سے گر گیا۔