خاتون کا تعلق ناسک ضلع کے مالیگاؤں سے ہے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شدید خون کی کمی اور کچھ دل کی بیماریوں میں مبتلا اس خاتون کو 7 اپریل کو دھولے میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا تھا۔
بعد میں اس کا کورونا وائرس انفیکشن کے لئے پازیٹو ٹیسٹ آیا تھا۔ وہ صبح 6 بجے فوت ہوگئی۔