اردو

urdu

ETV Bharat / state

WHO Research on Corona Vaccine: کورونا ویکسین پر ڈبلیو ایچ او کی تحقیق قابل ستائش - مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے

مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے Maharashtra Health Minister Rajesh Tope نے ویکسین کی افادیت کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے عوام سے ویکسین لینے کی اپیل کی۔

کورونا ویکسین پر ڈبلیو ایچ او کی تحقیق قابل ستائش
کورونا ویکسین پر ڈبلیو ایچ او کی تحقیق قابل ستائش

By

Published : Feb 2, 2022, 1:18 PM IST

راجیش ٹوپے نے کہا کہ کورونا ویکسین کی وجہ سے 21 امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کی گئی تحقیق WHO Research on Corona Vaccine سے متعلق معلومات کو عوام تک پہنچایا جائے گا تو لوگ خود بخود ویکسین لینے کو ترجیح دیں گے۔ انہوں نے ڈبلیو ایچ او کی تحقیق کو قابل ستائش قرار دیا۔ WHO research on corona vaccine commendable

کورونا ویکسین پر ڈبلیو ایچ او کی تحقیق قابل ستائش

کورونا ویکسین پر ڈبلیو ایچ او کی تحقیق سے اب یہ بات واضح ہوگئی کہ ویکسین سے نہ صرف کورونا پر ہی قابو پایا جاسکتا بلکہ دیگر 21 امراض سے بھی بچا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر صحت راجیش ٹوپے نے کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایچ او کی تحقیق سے اب عام آدمی کی غلط فہمیوں کو دور کرنے میں مدد ملے گی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ لوگ زیادہ سے زیادہ ویکسین لیں، تاکہ کورونا کا مقابلہ کیا جاسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details