حادثے کے بعد جائے واقعہ پر محکمہ فائر اور ممبئی پولیس پہنچ گئی اور راحت کاری کے کام میں مصروف ہے۔
تیز بارش سے گر گئی دیوار - تیز بارش سے گر گئی دیوار
ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے اندھیری علاقے میں پیپر باکس نام کی کمپنی کی دیوار تیز بارش ہونے کی وجہ سے گر گئی۔

تیز بارش سے گر گئی دیوار
اب تک کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے لیکن دیوار گرنے کی وجہ سے مالی نقصان ہوا ہے۔
واضح رہے کہ ممبئی میں تیز بارش کی وجہ سے عام زندگی متاثر ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے ٹریفک نظام بھی متاثر ہو رہا ہے۔
تیز بارش سے گر گئی دیوار