اردو

urdu

ETV Bharat / state

تھانے: وکاس دوبے کے ساتھی عدالت میں پیش - ممبئی نیوز

کانپور کے گینگسٹر وکاس دوبے کے ساتھی اروند تریویدی عرف گڈن اور سشیل کمار سونو کو مہاراشٹر اے ٹی ایس یونٹ نے تھانے شہر کے گھوڑبندر روڈ پر واقع کولشیت علاقے سے سنیچر کے روز گرفتار کیا تھا۔

vikas dubey's two aides remanded in judicial custody in thane
وکاس دوبے کے ساتھی عدالت میں پیش

By

Published : Jul 12, 2020, 7:40 PM IST

Updated : Jul 12, 2020, 7:57 PM IST

اتوار کو تھانے کی عدالت میں ان دونوں ملزمین کو پیش کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

عدالت نے دونوں ملزمین کو 21 جولائی تک جوڈیشیل کسٹڈی میں بھیج دیا ہے۔

ملزمین کے وکیل نے عدالت سے کہا کہ 'دونوں کو ممبئی سے لکھنو یا پھر کانپور ہوائی جہاز سے لے جایا جائے کیونکہ اگر اتر پردیش ایس ٹی ایف ٹیم ٹرانزٹ ریمانڈ پر لے کر دونوں کو سڑک سے لے جاتی ہے تو انہیں اس بات کا خوف ہے کہ کہیں وکاس دوبے کی طرح ان کی گاڑی نہ پلٹ جائے۔'

Last Updated : Jul 12, 2020, 7:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details