اورنگ آباد پولیس نے ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جو ایک ریاست سے بڑی گاڑیاں چوری کرکے دوسری ریاست میں فروخت کرتے تھے اتنا ہی نہیں مسروقہ گاڑیوں کے جعلی دستاویزات یہاں تک کہ گاڑیوں کے انجن نمبر اور چیسی نمبر بھی تبدیل کردیئے جاتے تھے ۔
گاڑی چور گروہ کا انکشاف
اورنگ آباد پولیس نے گاڑی چور گروہ کے کئی افراد کو گرفتار کیا ہے۔
گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش
یہ گروہ ملک بھر میں سرگرم بتایا جارہا ہے ، پولیس کا دعوی ہے کہ گروہ کے سرغنہ سمیت اہم سازشی افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ملزمین کے قبضے سے تین مسروقہ گاڑیاں اورنقد رقم کے علاوہ فرضی دستاویزات بھی برآمد کیے گئے ، پولیس مزید جانچ میں مصروف ہے ۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 3:22 PM IST