اورنگ آباد :ملک کی دوسری ریاست کی طرح مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بھی مولانا ابوالکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔Urdu Day Celebration In Aurangabad In Maharashtra
اورنگ آباد میں اوردو ڈے کا اہتمام کیا گیا مریم مرزا محلہ لائبریری کی جانب سے بچوں کو بتایا گیا کہ نومبر میں مختلف عظیم رہنماؤں کی یوم پیدائش ہے جنہوں نے ملک اور ملت کے لئے کئی اہم کارنامے انجام دیئے۔
اورنگ آباد میں اوردو ڈے کا اہتمام کیا گیا ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے کہا گیا سات نومبر کو وی رمن، آٹھ نومبر کو گورو نانک ۔نو نومبر کو علامہ اقبال، دس نومبر کو عظیم مجاہد آزادی شیر میسور ٹیپوسلطان ، گیارہ نومبر بھارت رتن مولانا ابوالکلام آزاد اور 14 نومبر پنڈت جواہر لال نہرو کو یاد کیا جاتا ہے ۔
اورنگ آباد میں اوردو ڈے کا اہتمام کیا گیا ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کے صدر مرزا عبدالقیوم ندوی نے کہاکہ شہر کے بیجی پورہ میں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام لائبریری میں الہدی اردو پرائمری اسکول کے طالبات نے شاعر مشرق علامہ اقبال کو یاد کرتے ہوئے ان کے اشعار نظموں کو بہترین انداز میں پروگرام پیش کرنے کی کوشش کی ۔
یہ بھی پڑھیں:Maulana Azad Birth Anniversary یوم تعلیم پر مولانا ابوالکلام آزاد کے مزار پر سناٹا، نہیں پہنچا کوئی پارٹی لیڈر
مرزا عبد القیوم ندوی نے طلباء سے کہا کہ طلبا ء رواز نہ پابندی کے ساتھ کچھ نہ کچھ ضرور پڑھیں اور اساتذہ کرام سے صلاح لیں ۔ اس سے انہیں بہت فائدہ پہنچے گا اور مستقبل میں فائدہ ہوگا۔Urdu Day Celebration In Aurangabad In Maharashtra