اردو کتاب میلہ کے ذوق مطالعہ تقریب میں ممبئی کے مشہور اخبار اردو ممبئی نیوز کے سنئیر صحافی شکیل رشید نے شرکت کی اور طلباء سے خطاب بھی کیا۔
اس پروگرام کی صدارت ڈاکٹر الیاس صدیقی نے کی اس موقع سے مہمانان خصوصی کے طور پر ناسک ضلع کمشنر سنگیتا دھائیگڑے موجود رہیں۔
موصوف کی کتاب "شاہیں کا جہاں 'کتاب کا اجراء بھی عمل میں آیا۔ اس کتاب کو مراٹھی سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔
مالیگاؤں میں اردو کتاب میلے کا انعقاد۔ویڈیو کمشنر دھائیگڑے کے ہاتھوں مقرر خصوصی صحافی شکیل رشید کا استقبال واعزاز کیا گیا۔
مالیگاؤں میں اردو کتاب میلے کا انعقاد اسی پروگرام میں شہر کے نوجوان صحافی میں ای ٹی وی بھارت کے مقامی نمائندے ایس این انصاری ، خلیل عباس ، سوربھ ، انکیت اہیرے لوک مت، ہرشیتا گپتا نو بھارت ٹائمز اور علی اکبر فری لانس جرنلسٹ کا استقبال کیا گیا۔
مالیگاؤں میں اردو کتاب میلے کا انعقاد شکیل رشید اور سنگیتا دھائیگڑے نے اردو کتاب میلہ کی سیر کی اور ای ٹی وی بھارت پر اپنے تاثرات کا اظہار بھی کیا۔