کورونا کی وجہ سے اورنگ آباد شہر میں بشر نواز کی یاد میں کوئی تقریب نہیں ہوئی۔ کورونا وبا کے سبب معروف شاعر و نغمہ نگار بشر نواز کی ساتویں برسی بڑی خاموشی سے گز ر گئی۔
نو جولائی 2015 کو بشر نواز نے داعی اجل کو لبیک کہا تھا۔

ان کی برسی کے موقع پر اورنگ آباد شہر میں نا کوئی ادبی تقریب ہوئی اور نا ہی کوئی کلاسیکل پروگرام، تاہم مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہیتہ اکادمی نے بشر نواز کو اپنے منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
مزید پڑھیں:Prof Abul Kalam Qasmi Death: اردو کا ایک اور چراغ بجھ گیا
اردو اکادمی نے اپنے ماہانہ مجلے امکان کا خصوصی شمارہ بشر نواز کے نام کیا ہے۔ اس رسالے میں 20 سے زائد مضامین کی مدد سے بشر نواز کے کلام پر رووشنی ڈالی گئی ہے۔