اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر: بی جے پی کا جلد حکومت بنانے کا دعویٰ - مہاراشٹر میں جلد ہی حکومت بنائی جائے گی

نشنلسٹ کانگریس پارٹی کے حکومت میں شمولیت کے انکار اور حزب اختلاف کا رول ادا کرنے کے اعلان کے بعد مہاراشٹر میں جاری سیاسی رسہ کشی ختم ہونے کے آثار ہے۔

مہاراشٹر: جلد حکومت بنائی جائے گی

By

Published : Nov 7, 2019, 1:59 PM IST

بی جے پی کے سینیئر رہنما اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ مہاراشٹر میں وہ جلد ہی حکومت بنالیں گے۔

مہاراشٹر: جلد حکومت بنائی جائے گی

انہوں نے کہا کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی رہنمائی میں حکومت بنائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سازی کے عمل میں آر ایس ایس اور موہن بھاگوت کا کوئی کردار نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کا اعلان 24 اکتوبر کو کیا گیا تھا لیکن حکومت سازی کے لیے بی جے پی اور شیوسینا میں 50-50 کے فارمولے پر رسہ کشی جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details