مہا راشٹرا کے وزیراعلی اودھو ٹھاکرے نے اعلان کیا ہے کے وہ کورونا کے خاتمے کے لئے ٰیکم جولائی کو ریاست کے پنٹھر پور شہر میں واقع وٹھوبا کے مندر جاکر سالانہ پوجا میں شرکت کرینگے اور اس وبا سے ریا ست کو نجات دلانے کے لیے خصوصی پرارتھنا کریں گے۔
ادھوٹھاکرے خصوصی پوجا کریں گے - کورونا کو روکنے پوجا کا اہتمام
مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھھو ٹھاکرے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے یکم جولائی کو وٹھوبا مندر میں پوجا کریں گے۔
ادھوٹھاکرے خصوصی پوجا کریں گے
انھوں نے کہا کے ان کا یہ عقیدہ ہے کے اشاڈی اکادشی نامئ تہوار کے موقع پر اس مندر میں مانگی جانے والی پرارتھنائیں قبولیت کا درجہ رکھتی ہیں۔
واضح رہے کہ اس مندر کی سالانہ پوجا میں وزیراعلی کی شرکت کی قدیم روایت ہے جس میں لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں۔