اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے دونئے مریض ملے - لوگ ٹھیک ہوچکے
مہاراشٹر کے سیاحی مقام اورنگ آباد شہر میں بدھ کو کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے دو نئے معاملے ملے ہیں۔
اورنگ آباد میں کورونا وائرس کے دونئے مریض ملے
By
Published : May 21, 2020, 12:06 AM IST
ذرائع کے مطابق جے بھیم نگر کے ایک 55 سالہ شخص اور اندرا نگر کے 80 سال شخص کی کورونا وائرس کی وجہ سے آج یہاں سرکاری میڈیکل کالج اور اسپتال میں موت ہوگئی ۔
کورونا وائرس سےضلع میں مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 38 ہوگئی۔ضلع میں اب تک کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھکر 1117 تک پہنچ گئی اور 400 سے زیادہ لوگ ٹھیک ہوچکے ہیں۔