اس موقع پر تقریباً ایک ہزار پودے لگائے گئے۔
اورنگ آباد شہر کے کولٹھان پہاڑی علاقے میں آرمی کی جانب سے شجرکاری کی گئی۔
شجرکاری کے موقع پر اورنگ آباد کے ریاستی وزیر سبھاش دیسائی بھی موجود تھے۔
اس موقع پر تقریباً ایک ہزار پودے لگائے گئے۔
اورنگ آباد شہر کے کولٹھان پہاڑی علاقے میں آرمی کی جانب سے شجرکاری کی گئی۔
شجرکاری کے موقع پر اورنگ آباد کے ریاستی وزیر سبھاش دیسائی بھی موجود تھے۔
مراٹھواڑہ ایکوبٹالین کے کرنل وینکٹیش نے کہا کہ ان کی بٹالین پہاڑوں کے اوپر سال بھر میں ایک لاکھ سے زائد پیڑ پودے لگاتی ہے اس طرح گذشتہ تین برسوں میں تین لاکھ ستر ہزار شجرکاری کی گئی ہے۔
کرنل وینکٹیش نے مزید کہا کہ جہاں پر محکمہ جنگلات کو شجرکاری کرنے میں مشکل ہوتی ہے وہاں پر آرمی اپنی خدمت انجام دیتی ہیں۔
مہاراشٹرا میں ایک ہی ایکو بٹالین ہے جو اورنگ آباد میں کام کرتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کہ یہ پودے آرمی کی ہی نرسری سے ہی لیے جاتے ہیں اس تقریب میں ضلع کلکٹر اودئے چودھری اور دیگر افسران موجود تھے۔