اردو

urdu

ETV Bharat / state

راشٹریہ مسلم مورچہ اور بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ - حج ٹریننگ سینٹر میں ایک تربیتی کیمپ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

بھارت میں ایک مخصوص طبقے کو چھوڑ کر، دلت، مسلم، لنگیت، ایس سی/ایس ٹی اور دیگر طبقے کے ساتھ دوسرے نمبر کے شہری کی طرح برتاؤ کیا جا رہا ہے۔

راشٹریہ مسلم مورچہ، بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ

By

Published : Nov 23, 2019, 9:23 AM IST

ریاست مہاراسٹر کے راشٹریہ مسلم مورچہ اور بھارت مکتی مورچہ کے زیر اہتمام حج ٹریننگ سینٹر میں ایک تربیتی کیمپ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

راشٹریہ مسلم مورچہ، بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ

اس تربیتی کیمپ میں بطور مقرر خصوصی راشٹریہ مائناریٹی مورچہ دہلی کے قومی نمائندے جناب ویلاس کھرات نے خطاب کرتے ہوئے موجودہ مرکزی حکومت کی ایک طرفہ پالیسیوں اور نئے پیش کردہ بلوں پر روشنی ڈالا

راشٹریہ مسلم مورچہ، بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ

انہوں نے کہا کہ حکومت اینٹی کنورزن بل اور یونیفارم سول کوڈ اگر نافد کر دیتی ہے تو ان دونوں بلوں سے اقلیتوں کو کافی پریشانی کا سامنا کر پڑے گا۔

راشٹریہ مسلم مورچہ، بھارت مکتی مورچہ کا تربیتی کیمپ

اس یک روزہ تربیتی کیمپ میں مہمانان کرام میں صوفی غلام رسول قادری ، مفتی مزمل حسین قاسمی، ڈاکٹر نسیم قریشی کے علاوہ ضلع ناسک، جل گاؤں اور دھولیہ کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details