اردو

urdu

ETV Bharat / state

Goods Train Derail in Amravati امراوتی میں کوئلے سے بھری مال گاڑی پٹری سے اترگئی - کوئلے سے لدی مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

امراوتی ضلع میں کوئلے سے بھری ایک مال گاڑی کے 20 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ ریلوے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اگرچہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

امراوتی میں کوئلے سے لدی مال گاڑی پٹری سے اتر گئی
امراوتی میں کوئلے سے لدی مال گاڑی پٹری سے اتر گئی

By

Published : Oct 24, 2022, 11:47 AM IST

امراوتی: ریاست مہاراشٹر کے امراوتی ضلع میں ایک مال گاڑی کے کوئلے سے بھرے 20 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ ایک سینئر اہلکار کے مطابق مالکھیڈ اور تمتالا اسٹیشنوں کے درمیان ناگپور ڈویژن کے وردھا-بڈنیرا سیکشن پر اتوار کی رات تقریباً 11.30 بجے مال گاڑی پٹری سے اتر گئی۔ Goods Train Derail in Amravati ریلوے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اگرچہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم کئی مسافر ٹرینوں کو رد کر کے ناگپور اور دیگر اسٹیشنوں کی طرف موڑ دیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details