مقتولین کی شناخت ارشاد شیخ (20) نوشاد شیخ(14) اور راجیش (28) کے طور پر ہوئی ہے۔
تینوں افراد کی لاش بلڈنگ کمپاؤنڈ اندرا نگر کے پاس ملی۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کا تیز دھار ہتھیار سے قتل کیا گیا ہے۔
لاش کو پوسٹ مارٹم کے بھیج دیا گیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہے۔