اس آتشزدگی میں دو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔اس حادثے کے سلسلے میں ممبئی پولیس نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ممبئی آتشزدگی: تین افراد گرفتار - چوتھا ملزم اب بھی فرار
ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے ساکی ناکہ علاقے میں جمعہ کو ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی تھی۔
![ممبئی آتشزدگی: تین افراد گرفتار ممبئی آتشزدگی: تین افراد گرفتار](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5526741-thumbnail-3x2-are.jpg)
ممبئی آتشزدگی: تین افراد گرفتار
پولیس کے مطابق چوتھا ملزم اب بھی فرار ہے، مزید تحقیقات جاری ہے۔