اردو

urdu

ETV Bharat / state

تھانے: 'حقہ پارٹی' میں وکیل سمیت چھ گرفتار - ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ

اتفاق ہے ضلع پولیس نے حال ہی میں گرفتار وکیل کو ایک کام میں مدد کرنے کے لیے تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا تھا۔

تھانے: 'حقہ پارٹی' میں وکیل سمیت چھ گرفتار
تھانے: 'حقہ پارٹی' میں وکیل سمیت چھ گرفتار

By

Published : Sep 23, 2020, 7:51 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل ضلع تھانے کے بھایندر میں'حقہ پارٹی' کا جشن منارہے وکیل سمیت چھ لوگوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے بدھ کو بتایا کہ خفیہ اطلاع ملنے پر تھانے گرامین پولیس نے بھایندر بھولا نگر واقع گھر میں چھاپہ ماری کرکے ان سبھی لوگوں کو گرفتارکرلیا گیا۔ ان پر وبا ایکٹ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کیاگیا ہے۔
پولیس پارٹی منتظمین اور مکان مالک کو تلاش کررہی ہے۔
یہ اتفاق ہے ضلع پولیس نے حال ہی میں گرفتار وکیل کو ایک کام میں مدد کرنے کے لیے تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details