اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی: تھرمل اسکریننگ اب اسمارٹ ہیلمٹ کے ذریعہ - مہاراشٹر نیوز

ممبئی میں اب ہیلمٹ سے کورونا کی جانچ کرنے کے لیے بھارتی جین این جی او نے اسمارٹ طریقہ اپنایا ہے۔

thermal screening test by smart helmet
تھرمل اسکریننگ اب اسمارٹ ہیلمٹ کے ذریعہ

By

Published : Jul 23, 2020, 8:19 PM IST

تھرمل اسکریننگ پلس ریٹ چیک کرنے کے لئے اب اسمارٹ ہیلمٹ کے ذریعہ یہ لوگوں کی جانچ کر ر ہے ہیں۔

اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ایک وقت میں جہاں ڈاکٹر مشکل سے 200 لوگوں کی جانچ کر پاتے ہیں، وہیں یہ اسمارٹ ہیلمٹ اتنے ہی وقت میں 2000 سے زائد لوگوں کی جانچ کر لے گا۔

دیکھیں ویڈیو

اسمارٹ ہیلمٹ کو بائیک کے جیسے سر میں لگا لیا جاتا ہے اور یہ پوری طرح سے کیمرے سے لیس ہے، جہاں بھی جو بھی شخص اسے پہن کر گزرے گا۔ اس کے آ س پاس میں رہنے والے لوگوں کی تھرمل اسکریننگ خود بخود ہو جائے گی۔

این جی او کا مقصد ہے کہ اگر ہم اسی طرح سے لوگوں کی جانچ کرتے رہے تو یقیناً ایک دن ممبئی پوری طرح سے کورونا فری ہو جائیگی۔ جس کو لیکر حکومت اور محکمہ بی ایم سے مشقت کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details