واقعے کے بعد این ڈی آر ایف کی ٹیم نے کافی مشقت کے بعد لاش کو باہر نکالا جس کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ بھیج دیا جبکہ معاملہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق وجے دھاونیا نامی 30 برس کے نوجوان اپنے بھائی کے ساتھ تھانے شہرمیں واقع بالکمبھ علاقے میں رہائش پذیر تھا۔