ریاست مہاراشٹر کے دارلحکومت ممبئی کے ملاڈ ایس وی روڈ پر واقع 100 برس قدیم خستہ حال عمارت کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کے پی نارتھ وارڈ نے کر دیا۔بتایاجارہا ہے کہ علاقے میں اسکی وجہ سے لوگوں کو ٹریفک کا سامنا کرنا پڑتا تھا،جس کی وجہ سے بی ایم سی کے اسسٹنٹ انجینئر پروین ملک اور سب انجینئر کاغذی اس پر کام کر رہے تھے قانونی پیچیدگیوں کے سبب اس عمارت کو منہدم کرنے میں کافی وقت لگا ۔
Demolition of An Ancient building ممبئی میونسپل کارپوریشن نے قدیم برطانوی دور کی عمارت کو منہدم کردیا - بی ایم سی نے کیا منہدم
ممبئی میں قدیم دور کے ایک عمارت کو بی ایم سی کے ذریعہ مسمار کیا گیا،بتا یاجارہا ہے کہ ملاڈ نامی علاقہ میں واقع اس عمارت کے سبب آمد ورفت میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا،جس کی وجہ سے اس عمارت کو منہدم کر دیا گیا۔100-year-old building demolished in Malad for road widening
عمارت منہدم
مزید پڑھیں:ممبئی : مخدوش عمارت کا حصہ منہدم