شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راوت نے بتایا کہ 'ادھو ٹھاکرے دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی، سونیا گاندھی اور ایل کے اڈوانی سے ملاقات کریں گے۔'
انہوں نے بتایا کہ 'ادھو جی اور وزیر اعظم مودی کے مابین خوشگوار تعلقات رہے ہیں۔ ان کے درمیان بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کا رشتہ برقرار ہے۔'