شہر میں ہونے والی سڑکوں کی تو سیع میں مکانات کو منہدم کئے جانے کے بعد مقامی افراد نےبازآبادکاری مطالبہ کیا ۔
مگر اس مطالبہ پر کارپوریشن کی سرد مہری سے مشتعل ایک خاتون نے خود کشی کرنے کی کوشش کی۔ مگر حفاطتی عملہ نے خاتون کو خود کشی کر نے سے خاتون پولیس نے بچالیا ہے۔
اطلاع کے مطابق مقامی افراد گذشتہ کئی دنوں سے کارپوریشن سے اپنی باز آبادکاری کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مگر کارپوریشن انتظامیہ اس مطالبہ پر توجہ نہیں دے رہے تھے ۔