اردو

urdu

رائے گڑھ: سدرشن کمپنی میں آتشزدگی

By

Published : Nov 12, 2020, 7:55 AM IST

مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ میں ایک سدرشن نامی کمپنی میں بھیانک آگ لگ گئی۔

رائے گڑھ
رائے گڑھ

روہا ایم آئی ڈی سی میں واقع سدرشن کمپنی میں آگ لگی۔ آگ اتنی بھیانک تھی کہ اس کے شعلے آسمان میں اٹھتے ہوئے دکھائی دیے۔

رائے گڑھ

اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچا، آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

حالانکہ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہوپائی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details