اردو

urdu

ETV Bharat / state

Certificate Distribution Program: کمپیوٹر اور ٹیلرنگ کا کورس مکمل کرنے والی طالبات کو اسناد سے نوازا گیا - اورنگ آباد میں کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ اور ٹیلرنگ انسٹی ٹیوٹ کا سالانہ جلسہ

خلد آباد میں طالبات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد سے شروع کیے گئے کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ اور ٹیلرنگ انسٹی ٹیوٹ کا سالانہ جلسہ منعقد ہوا۔ اس جلسے میں کورس مکمل کرنے والی طالبات اور خواتین کو اسناد سے نوازا گیا۔ Students who Completed Computer and Tailoring Awarded

کمپیوٹر اور ٹیلرنگ کا کورس مکمل کرنے والی طالبات کو اسناد سے نوازا گیا
کمپیوٹر اور ٹیلرنگ کا کورس مکمل کرنے والی طالبات کو اسناد سے نوازا گیا

By

Published : Mar 4, 2022, 6:10 PM IST

مہاراشٹر کے خلد آباد میں جاوید نرگس گروپ کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں مفت کمپیوٹر اور ٹیلرنگ کا کورس مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم کیے گئے اس دوران شہر کی معزز ہستیوں کو شان خلد آباد اعزاز سے بھی نوازا گیا۔ Free Computer and Tailoring Course in Aurangabad

کمپیوٹر اور ٹیلرنگ کا کورس مکمل کرنے والی طالبات کو اسناد سے نوازا گیا

خلد آباد میں طالبات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد سے شروع کیے گئے کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ اور ٹیلرنگ انسٹی ٹیوٹ کا سالانہ جلسہ منعقد ہوا۔ اس جلسے میں کورس مکمل کرنے والی طالبات اور خواتین کو اسناد سے نوازا گیا۔ Javved Nargis Group Services in Aurangabad

یہ بھی پڑھیں:فلاحی تنظیم شاہ ثقلین اکیڈمی آف انڈیا کے قومی صدر سے خصوصی بات چیت

اورنگ آباد کی ایک فلاحی تنظیم جاوید نرگس گروپ نے طالبات کو جدید تعلیم سے واقف کروانے کا بیڑہ اٹھایا جس کے تحت پچاس سے زائد طالبات نے کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم حاصل کی۔ اسی طرح درجنوں خواتین نے ٹیلرنگ کا کورس مکمل کیا ان طالبات کو مفت میں تعلیم و تربیت کا انتظام کیا گیا تھا۔

پہلی بیچ کی کامیابی پر طالبات میں کافی جوش وخروش دیکھا گیا۔ جاوید نرگس گروپ کی جانب سے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کو شان خلد آباد اعزاز سے بھی نوازا گیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details