گذشتہ روز ممبئی کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے طلبا نے ترنگا مارچ نکالا۔طلبا نے یوم جمہوریہ سے ایک روز قبل پر امن طریقے سے کیمپس میں ترنگا مارچ نکالا۔