اردو

urdu

ETV Bharat / state

ممبئی باغ میں پولیس کا پختہ بندوبست

دہلی شاہین باغ کی طرز پر ممبئی باغ علاقے میں سی اے اے مخالف مظاہرے ہو رہے تھے، لیکن کورونا وائرس کے پیش نظر اس کو ملتوی کردیا گیا۔

Strong police presence in Mumbai Bagh
ممبئی باغ میں پولیس کا پختہ بندوبست

By

Published : Sep 30, 2020, 4:43 PM IST

اب جب لاک ڈاؤن میں رعایت برتی گئی ہے تو لوگ یہاں واپس نہ آئیں اس لیے پولیس نے یہاں پختہ انتظامات کر دئے ہیں تاکہ کوئی بھی ممبئی باغ میں مظاہرہ نہ کر سکے۔

ممبئی باغ میں پولیس کا پختہ بندوبست

اطلاعات کے مطابق انتظامیہ کو خبر ملی ہے کہ یہاں پھر سے احتجاج شروع ہوسکتے ہیں، جس کے پیش نظر پولیس کا پختہ بندوبست کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details