اردو

urdu

ETV Bharat / state

Traders Strike Ended in Aurangabad: اورنگ آباد میں ڈپٹی کمشنر کی یقن دہانی کے بعد چھوٹے کاروباریوں کی ہڑتال ختم - اورنگ آباد کی خبریں

پچھلے پچیس دنوں سے میونسپل کارپوریشن کے روبرو جاری ہاتھ گاڑی اور ٹھیلہ والوں کی ہڑتال آخرکارختم The Strike Finally Ended ہوگئی۔ یہ ہڑتال شہید بھگت سنگھ ہاکرزیونین Shaheed Bhagat Singh Hawkers Union کی قیادت میں جاری تھی۔

اورنگ آباد میں ڈپٹی کمشنر کے تیقن کے بعد چھوٹے بیوپاریوں کی ہڑتال ختم
اورنگ آباد میں ڈپٹی کمشنر کے تیقن کے بعد چھوٹے بیوپاریوں کی ہڑتال ختم

By

Published : Dec 24, 2021, 5:39 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر کے کناٹ پیلس روڈ پر چھوٹے بیوپاری پھل فروٹ فروخت کرتے تھے لیکن وہاں تار فینسنگ لگانے سے سینکڑوں افراد کا روزگار چھن گیا Hundreds Lost Their Jobs، جس کے بعد یہ لوگ پچھلے پچیس دنوں سے میونسپل کارپوریشن کے روبرو احتجاج کر رہے تھے۔

اورنگ آباد میں ڈپٹی کمشنر کے تیقن کے بعد چھوٹے بیوپاریوں کی ہڑتال ختم

میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر رویندر نکم نے کناٹ پیلس پہنچ کر مارکیٹ کا معائنہ کیا اور یونین کے رہنماوں سے بات چیت کی۔ ان کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کی اور تحریری یقین دہانی Written Assurance کروائی۔

یہ بھی پڑھیں:Protest Against Labour Law in Bangalore: مزدور قوانین کے خلاف بنگلورو میں مزدور یونین کا زبردست احتجاج

پچھلے پچیس دنوں سے میونسپل کارپوریشن کے روبرو جاری ہاتھ گاڑی اور ٹھیلہ والوں کی ہڑتال آخر کار ختم ہوگئی۔ یہ ہڑتال شہید بھگت سنگھ ہاکرز یونین کی قیادت میں جاری تھی۔

ایڈوکیٹ ابھئے ٹکسال اور ان کے کارکنوں کی جدوجہد اور ثابت قدمی کا نتیجہ The Result of Struggle and Perseverance یہ نکلا کہ ڈپٹی کمشنر رویندر نکم نے کناٹ پیلس پہنچ کر مارکیٹ کا معائنہ کیا اور یونین کے لیڈروں سے بات چیت کی ان کے مسائل کو سمجھنے کی کوشش کی اور تحریری یقین دہانی کروائی کہ اس مسئلے کو مثبت طریقے سے حل کیا جائے گا۔، جس کے بعد ہڑتال ختم کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details