بالی ووڈ کے معروف اداکار پریش راول نے گزشتہ دنوں اپنے اداکار بننے کے تعلق سے بتایا تھا کہ وہ ایک ایسے موقع کی تلاش میں تھے جو ڈر کے ساتھ ساتھ چیلینجز بھی ہو۔
پریش راول کی سالگرہ پر کچھ پرانی یادیں - A glimpse of the National Award winning actor
بالی ووڈ کے معروف اداکار پریش راول کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مختلف کرداروں کی تصاویر پیش ہے۔
![پریش راول کی سالگرہ پر کچھ پرانی یادیں پریش راول کی سالگرہ پر کچھ پرانی یادیں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7408846-616-7408846-1590863168514.jpg)
پریش راول کی سالگرہ پر کچھ پرانی یادیں
تھئیٹر سے سنیما کے پردے پردکھنے والے اداکار پریس راول نے اپنے کیریئر میں کئی ایسے کردار ادا کیے ہیں، جس نے انہیں ایک کامیاب اور معروف اداکار بنا دیا۔
آج ان کی سالگرہ کی موقع پر قومی ایوارڈ یافتہ اداکار کے بے مثال کردار کی ایک جھلک آپ کو تصویر کے ذریعے دیکھاتے ہیں۔