ایشوریہ نے بتایا کہ کہ ان کے نام سے 15 سے زیادہ فرضی اکاؤنٹ سوشل میڈیا پر بنائے گئے ہیں۔ اس کی جانکاری انہیں ان کے قریبنی لوگوں نے دی ہے۔
جس کے بعد انہوں نے اس معاملے کو لیکر ممبئی کے قلابہ پولیس تھانے میں معاملہ درج کرایا ہے۔

سائبر اکسپرٹ بتاتے ہیں کہ جس طرح سے فرضی اکاؤنٹ بنائے جاتے ہیں اسکے پیچھے کی بڑی وجہ یہ مانی جاتی ہے کہ اس طرح سے فرضی اکاؤنٹ میں فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیں:
دراصل سوشل سائٹس پر اس طرح کے فرضی اکاؤنٹ ایسی مشہور شخصایت کے بنانے کے پیچھے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ان کے فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ تو اسے اکاؤنٹ ہولڈر خود اس شخصیت سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔