اورنگ آباد کے علماء نے اپیل کی کہ عبادتوں کے دوران احتیاط سے کام لیں۔
شب معراج کے موقع پر سنت و نوافل گھروں میں ادا کرنے کی اپیل - سنت و نوافل کا اہتمام اپنے گھروں میں کریں
کورونا وائرس کی وباء سے اس وقت پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے وہیں مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔
شب معراج کے موقع پر سنت و نوافل گھروں میں ادا کرنے کی اپیل
علماء کرام کا کہنا ہے کہ شب معراج کے موقع پر مساجد میں فرض نماز ادا کریں، اور سنت و نوافل کا اہتمام اپنے گھروں میں کریں۔
اس کے علاوہ نوجوانوں کو بازار اور ہوٹلوں سے دور رہنے کی بھی تاکید کی۔انہوں نے کہا کہ عبات بھی ضروری ہے اور بھیڑ بھاڑ سے بچنا بھی ضروری ہے اس کا خاص خیال رکھا جائے۔