اردو

urdu

ETV Bharat / state

سنسکس میں 400 پوئٹز کی کراوٹ

ممبئی اسٹاک ایکسچینج کے ڈومسٹک ایکویٹی بینج مارکر کے معیار کے مطابق سنسکس کے تجارتی دورانیہ میں 400 پوئٹز  کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جس میں ہیج ڈی ایف سی ٹوئنز، ایل اینڈ ٹی اور آر آئی ایل اسٹاکز کے حصص شامل ہے۔

By

Published : Jul 8, 2019, 1:49 PM IST

سنسکس میں 400 پوئٹز  کی کراوٹ درج کی گئی ہے۔

ممبئی اسٹاک ایکسچینج کے ڈومسٹک ایکویٹی بینج مارکر کے معیار کے مطابق سنسکس کے تجارتی دورانیہ میں 400 پوئٹز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جس میں ہیج ڈی ایف سی ٹوئنز، ایل اینڈ ٹی اور آر آئی ایل اسٹاکز کے حصص شامل ہے۔

سنسکس میں 400 پوئٹز کی کراوٹ درج کی گئی ہے۔

ممبئی اسٹاک ایکسچینج ( بی ایس ای ) کے ذریعے جاری کی جانے والی تفصیلات اس طرح ہے:

حصص کا تجارتی انڈیکس 405.67 پوئٹز یا 1.03 فیصد
سنسکس کی گراوٹ 38861.10
اور نفٹی 128 پوئٹز یا 1.08 سے11683.15 کے درمیان-

ایس بینک، ایچ سی ایل ٹیک، سن فارما، انفوسیس، ائی ٹی سی، ویڈنتا اور پاورگریڈ کے حصص میں چھ فیصد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

ممبئی اسٹاک ایکسچینج ( بی ایس ای ) کا بیرونی منظر

معاشی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ عام بجٹ 2019 میں حصص بازار کے سلسلے میں کوئی خاص اقدامات نہیں کیے گیے جس کی وجہ سے سنسکس میں مسلسل گراوٹ درج کی گئی ہے۔

مزید : بجٹ کے بعد ریئل اسٹیٹ کے کاروبارمیں گراوٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details