مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں ایڈیشنل کلکٹر آفس کے پاس گستاخ نوپور شرما کیخلاف ایس ڈی پی آئی نے احتجاج کرتے ہوئے جم کر نعرے بازی کی۔اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے مقامی صدر ابراہیم انقلابی نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بھارت میں ایک نیا پیٹرن چلایا جا رہا ہے جس کے پیش نظر مسلسل پیغمبر اسلام محمد ﷺکی شان میں گستاخی کی جارہی ہے جس کو مسلمان کبھی برداشت نہیں کر سکتا۔ SDPI Demands Arrest of Nupur Sharma
SDPI Demands Arrest of Nupur Sharma: ایس ڈی پی آئی نے نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا - پیغمبر اسلام محمد ﷺکی شان میں گستاخی
ابراہیم انقلابی نے کہا کہ بھارت آج پوری دنیا میں گستاخ رسول کی وجہ سے بدنامی جھیل رہا ہے۔ ایس ڈی پی آئی حکومت سے مطالبہ کرتی ہیکہ نوپور شرما اور نوین جندال کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ SDPI Demands Arrest of Nupur Sharma
![SDPI Demands Arrest of Nupur Sharma: ایس ڈی پی آئی نے نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ایس ڈی پی آئی نے نوپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-15520737-thumbnail-3x2-ima.jpg)
ایس ڈی پی آئی نے نوپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا
ایس ڈی پی آئی نے نوپور شرما کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا
ابراہیم انقلابی نے کہا کہ بھارت آج پوری دنیا میں گستاخ رسول کی وجہ سے بدنامی جھیل رہا ہے۔ اس تعلق سے ایس ڈی پی آئی حکومت سے مطالبہ کرتی ہیکہ نوپور شرما اور نوین جندال کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔
یہ بھی پڑھیں: Remarks on Prophet: نپور شرما کی گرفتاری کو لے کر احتجاجی مظاہرہ آج