پونے پولیس نے بھتہ خوری کیس میں سنتوش جادھو گینگ Santosh Jadhav Gang کے سات افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بتادیں سدھو موسے والا قتل کیس میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سنتوش جادھو کو کچھ دنوں پہلے ہی گرفتار کیاتھا۔ Santosh Jadhav Gang Members Arrested in Extortion Case
پولیس نے گرفتار ملزمین سے 13 پسٹل متعدد ہتھیار اور موبائل فون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔