اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاراشٹر حکومت پر سنجے نروپم کی تنقید - کانگریس پارٹی

کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما سنجے نروپم نے کہا کہ مہاراشٹر میں بی جے پی کے تقریباً 18 وزراء پر بدعنوانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

سنجے نروپم

By

Published : Mar 29, 2019, 5:39 AM IST

انہوں نے کہا کہ ریاست کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس بہت ہی کمال کے آدمی ہیں چونکہ ان کے وزراء پر صبح میں بدعنوانی کے الزامات عائد کیے جاتے ہیں اور شام میں انہیں وزیراعلیٰ کلین چٹ دے دیتے ہیں۔

سنجے نروپم

انہوں نے کہا کہ ریاستی وزیر کامبلے پر بدعنوانی کے الزامات عائد کرنے سے لوگ تعجب نہیں کریں گے چونکہ اس حکومت کے کئی وزراء پر بدعنوانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ حتیٰ کہ وزیراعلیٰ پر بھی بدعنوانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details